Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹی موبائل کمپنی کی طرف سے ریوول پلس فون متعارف

ٹی موبائل کمپنی نے نیا اسمارٹ فون ریوول پلس لانچ کر دیا ہے۔ اسمارٹ فون میں 6 انچ ایچ ڈی ڈسپلے ،گوریلا گلاس پروٹیکشن ، آکٹا کور پراسیسر  ، اینڈرائڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم، 2 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔ اسٹوریج کو ایس ڈی کارڈ کی مدد سے بڑھایا جا سکتا ہے۔فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں 13 میگا پکسل اور 5 میگا پکسل کے دو بیک کیمرے اور 5 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ دیا گیا ہے۔فنگر پرنٹ سینسر کو فون کے بیک پر جگہ دی گئی ہے۔ اسمارٹ فون کی ببیٹری 3380 ملی ایمپئر آورز کی ہے۔فون کی فروخت 17 نومبر سے شروع ہو گی اور اسکی قیمت 200 ڈالر ہے۔
 

شیئر: