Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران جنگ کے سبب مہنگائی میں اضافے سے پاکستان میں عید کی تیاریاں متاثر

پاکستان کے شہر ملتان میں رمضان کے اختتام کی تیاریاں جاری ہیں، جہاں بیوٹی سیلونز میں خواتین عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں. خواتین بال کٹوانے، بھنویں بنوانے اور مہندی لگوانے کے لیے سیلونز کا رخ کر رہی ہیں۔ تاہم امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے، جس کے اثرات عوام پر پڑ رہے ہیں۔ مہنگائی نے عید کی تیاریوں کو بھی متاثر کیا ہے۔۔ تفصیل اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں 

شیئر: