Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب: ریاض کے بازاروں میں چاند رات کی رونقیں عروج پر

سعودی دارالحکومت ریاض میں چاند رات کے حوالے سے بازاروں کی رونقیں عروج پر پہنچ گئیں سعودی شہریوں کے ساتھ ساتھ پاکستانی اور دیگر غیر ملکیوں کی بڑی تعداد عید کی خریدارکرنے میں مصروف ہے۔ تفصیل ریاض سے اردو نیوز کے نامہ نگار ذکا اللہ محسن کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: