روبوٹس کی دنیا: بیجنگ میں اے آئی اور روبوٹکس انوویشن کا آغاز
روبوٹس کی دنیا: بیجنگ میں اے آئی اور روبوٹکس انوویشن کا آغاز
جمعرات 19 مارچ 2026 7:42
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اے آئی اور روبوٹکس انوویشن نمائش کا آغاز ہوگیا۔ جہاں بین الاقوامی کمپنیاں نت نئے روبوٹس پیش کر رہی ہیں۔ ان میں سے ایک روایتی چینی طب کا روبوٹ بھی ہے جو لوگوں کی توجہ کا خاص مرکز بنا ہوا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی رپورٹ۔