Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مہوش حیات کا نیا فوٹو شوٹ

 
معروف پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ مہوش حیات کا نیا انداز سامنے آیاہے۔چھوٹے بالوں میں منفرد انداز میں اداکارہ مہوش حیات نے اپنا نیا فوٹوشوٹ مشہور و معروف اسٹائلسٹ عاکف الیاس کیلئے کروایا ہے جس میں اسٹائلسٹ نے اداکارہ کو ایک  نئے  انداز میں پیش کیاہے۔ مہوش حیات کی حالیہ فلم ' پنجاب نہیں جاوں گی،ریلیز ہوئی تھی جسے شائقین سینما  میں مقبولیت حاصل رہی ہے۔
 

شیئر: