Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایک لاکھ 80ہزار ہڑتالی اساتذہ برخاست ہونگے

رائے پور۔۔۔۔چھتیس گڑھ میں تقریباً ایک لاکھ 80ہزار اساتذہ (کنٹریکٹ)کی ہڑتال کی وجہ سے بڑی تعداد میں اسکولوں کے تالے نہ کھل سکے۔ اس واقعہ پر ریاستی حکومت نے  3دن میں ڈیوٹی پر واپس نہ آنے والے اساتذہ کو برخاست کرنے اور تعلیمی امور کیلئے 12ویں پاس مقامی نوجوانوں کو متبادل کے طور پر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا۔ ریاست کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری ایم کے راوت نے احکامات جاری کئے ہیں۔

شیئر: