Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات میں آئی فون ایکس کی قیمت میں 34فیصد اضافہ

ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں آئی فون ایکس کی قیمت میں 34فیصد اضافہ ہوگیا۔ صارفین کا کہنا ہے کہ امارات کے تاجر ایپل کمیٹی کی طے شدہ قیمت سے 34فیصد کر رہے ہیں ۔ تاجروں کی من مانی مسترد کی جاتی ہے۔
مزید پڑھیں:3لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کے آئی فون چوری
 صارفین نے متعلقہ سرکاری محکموں کو مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے۔ واضح رہے کہ ایپل کمپنی نے آئی فون ایکس 64 گیگا کی قیمت 4099درہم مقرر کی تھی جبکہ 256گیگا کو 4729درہم میں فروخت کیا تھا تاہم اسمارٹ فون فوری فروخت ہوگیا تھا۔
مزید پڑھیں: جانئے آئی فون ٹین(ایکس) کی اسکرین کی مرمت کی قیمت
 

شیئر: