Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رہنماؤں کے بجائے جانوروں کی تصویریں، نئے پاؤنڈ کیسے ہوں گے؟

برطانیہ کے مرکزی بینک کے اعلان کیا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں پر کسی تاریخی رہنما کے بجائے کسی نایاب جانور یا پرندے کی تصویر ہو گی۔ اس کے لیے عوامی رائے لی گئی جس میں سفید اُلو، شہد کی مکھی، پَفن اور ہیج ہاگ نے سب سے زیادہ ووٹ لیے اور اب یہ نوٹوں پر دیکھنے کو ملیں گے تاہم دوسری جانب شاہ چارلس سوم کی تصویر بدستور موجود رہے گی۔
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار فرحان خان کی اس رپورٹ میں

شیئر: