Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹوکیو میں فنکارہ یائیوئی کوساما کے شاہکار فن پاروں کی نمائش

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ’ٹوکیو اٹلس‘ کے تحت ’پولکا ڈاٹ کوئین‘ کے نام سے معروف عظیم فنکارہ یائیوئی کوساما کی وفات کے بعد پہلی بار ان کے تین منفرد فن پاروں کی نمائش منعقد کی گئی ہے۔ رواں سال 97 برس کی عمر میں انتقال کر جانے والی کوساما کی اس نمائش کا مقصد ان کی بے مثال تخلیقی صلاحیتوں اور فن کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: