Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لیموں ، پیاز اور پودینے کا رس ہیضے میں مفید

موٹاپا دور کرنے کیلئے نیم گرم پانی میں کلونجی کا باریک سفوف کرکے اسی کے برابر کالی مرچیں ملالیں اور اس کے ساتھ شہد اور ایک لیموں کا رس صبح نہارمنہ پئیں۔ کلونجی زائد چربی کوختم کرنے کے ساتھ ساتھ شوگر کنٹرول کرنے میں بھی مدد گار ہے۔ 
لیموں اورپیاز کا رس ملاکرپینے سے ہیضے میں افاقہ ہوتا ہے۔ پودینے کارس پینے سے ہیضہ ختم ہوجاتا ہے۔ جائفل کاجوشاندہ پینے اور لونگ پانی میں اْبال کرپینے سے ہیضے میں لگنے والی پیاس ختم ہوجاتی ہے پیاز کے رس میں چٹکی بھرہینگ ملاکرآدھے گھنٹے بعدپی لینے سے ہیضے میں شفاملتی ہے۔ 
 
 
 

شیئر: