چینی صدر شی جن پنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بیجنگ کے ’ژونگ نان ہائی‘ باغ میں چہل قدمی کر رہے ہیں جہاں وہ وہاں کی روایتی و خوبصورت چینی چھتوں، بل کھاتی راہداریوں، گلاب کے پھولوں سے سجے تراشے ہوئے سبزہ زاروں اور مہارت سے تراشے گئے درختوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو