Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنگتی دیواریں، لہراتے پرچم: لیاری میں فیفا ورلڈ کپ کا جشن شروع

کراچی کا علاقہ لیاری فٹ بال ورلڈ کپ کے استقبال کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق، ورلڈ کپ کی آمد سے پہلے ہی یہاں فٹ بال کا روایتی جنون دیدنی ہے۔ لیاری کا ہر گھر اور ہر کوچہ اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے بے تاب نظر آتا ہے۔ گلی محلوں کی دیواروں پر دلفریب رنگ بکھیرے جا رہے ہیں اور مختلف ملکوں کے جھنڈے پینٹ کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے زین علی کی اس رپورٹ میں

شیئر: