Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

32ارب ڈالر میں مغرب کو چپ کردیا

دوحہ ...قطر نے انسداد دہشتگردی کے علمبردار عرب ممالک سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر کے ساتھ بحران کے بعدمغربی ممالک کیساتھ اسلحہ کے سودے کئے۔ فرانسیسی جریدے کی رپورٹ کے مطابق قطر نے مجموعی طور پر 32ارب ڈالر کا اسلحہ خریدا۔ یہ ہتھیار فرانس، برطانیہ اور امریکہ سے خریدے گئے۔ تجزیہ نگاروں کا کہناہے کہ اس طرح قطر نے مغربی ممالک کو چپ سادھنے پر آمادہ کرلیا۔

شیئر: