Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنکھے کی صفائی کیسے کریں ؟

پنکھے کی صفائی عام طور پر ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے جس میں بہت سا وقت اور توانائی صرف ہوتی ہے۔ پنکھے کی دھول مٹی صاف کرنا اور اسے چمکانا محنت طلب کام ہے۔ 
پنکھے کی صفائی کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ایک اسپرے بوتل میں پانی بھریں اور دو بڑے چمچے سرکہ شامل کریں۔کسی اونچی کرسی یا سیڑھی پر چڑھ کر ایک ایک کرکے پنکھے کے بلیڈ پر جمی گرد صاف کپڑے کی مددسے صاف کریں پھر پنکھے پر سرکے کا اسپرے کرکے صاف کپڑے سے ایک بار پوچھ دیں۔ پنکھے چمکنے لگیں گے۔
مزید پڑھیں:گھر کا کام بھی ، اضافی کیلوریز سے نجات بھی

شیئر: