Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیمل کوٹ ، منفرد اور دلکش انداز

عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ موسم بہار کے ملبوسات ہی خوشگواریت اور تروتازگی کا سبب بنتے ہیں لیکن فیشن ماہرین کا ماننا ہے کہ اگر سردی کے ملبوسات شال ، سویٹر ، کوٹ ، جیکٹ اور گرم سوٹ کو دلکشی اور سمجھداری سے اپنایا جائے تو یہ بھی خوشگوار تاثر قائم کرتے ہیں۔ 
مزید پڑھیں:بلیک جیکٹ سردیوں میں فیشن ٹرینڈ
کیمل کوٹ اپنے منفرد انداز کے باعث دنیا بھر میں مقبول ہے ۔ یہ مشرق اور مغرب میں یکساں پسند کیا جاتا ہے اور روایت کے ساتھ ساتھ جدت اور اسٹائل بھی فراہم کرتا ہے ۔ اسکا رنگ سردی کے موسم میں گرم اور ملائم تاثر پیدا کرتا ہے۔ یہ کوٹ مختلف سائز اور مختلف انداز میں دستیاب ہے مختلف طرز کے کالر ،  بٹنوں کا انداز ، بیلٹ ، کوٹ کے نچلے حصے میں ڈلی پلیٹیں اسے منفرد اور دلکش بناتی ہیں نتیجتاًیہ پہننے والے  اور دیکھنے والے دونوں پر خوشگوار اثرات چھوڑتا ہے۔
 

شیئر: