Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کولٹ ایمبیشن کا بجٹ اسمارٹ فون انڈیا میں لانچ۔

کولٹ ایمبیش کمپنی کا نیا اسمارٹ فون انڈیا میں لانچ کردیا گیا ہے۔اسمارٹ فون میں 5 انچ ایچ ڈی ڈسپلے ، میڈیا ٹیک پروسیسر ،اینڈرائیڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم، 3 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں 13 میگا پکسل کا بیک کیمرہ اور 5 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ دیا گیا ہے۔فون کی پشت پر فنگر پرنٹ اسکینر بھی شامل کیا گیا ہے۔کنیکٹیوٹی کے لیے فون میں ڈوئل سم ، فور جی، وائی فائے، بلیوتوتھ اور او ٹی جی سپورٹ دی گئی ہے۔اسمارٹ فون کی بیٹری 2600 ملی ایمپئیر آورز کی ہے۔ فون کی قیمت 5999 ہندوستانی روپے ہے اور اسے 11 دسمبر سے ایمازون پر فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

شیئر: