Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونیا سیاست میں حصہ لیتی رہیں گی

نئی دہلی۔۔۔۔کانگریس صدر کے عہدے پر راہول گاندھی کی تاج پوشی سے قبل پارٹی  صدر سونیا گاندھی نے اشارہ دیاکہ وہ سرگرم سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرسکتی ہیں۔سونیا گاندھی کی صحت کی خرابی کے باعث انتخابی سرگرمیوں میں شرکت سے دور رہیں۔ سونیا گاندھی کا سیاست سے دور ہونے سے متعلق خبروں پر پارٹی نے واضح کیا کہ سونیا سیاست میں سرگرمی سے حصہ لیتی رہیں گی وہ صرف کانگریس پارٹی صدر کے عہدے سے سبکدوش ہورہی ہیں۔

شیئر: