Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تیز پات کے فوائد‎

تیز پات کے خشک پتے کھانوں اور سوپ کو خوشبودار بنانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں . کھانوں میں استعمال کرنے کے علاوہ تیز پات کو بطور حسن افزاء بھی استعمال کیا جا سکتا ہے . نہانے کے پانی  میں تیز پات کا جوشاندہ شامل کر لینے سے  جلد تروتازہ ہو جاتی ہے اور جسم کے درد میں آرام آتا ہے . اس کے علاوہ کسی صاف ململ کے کپڑے  میں چورا کیے ہوئے  تیز پات باندھ کر کمرے یا گھر کے کسی بھی حصے میں لٹکا ددینے سے  ہوا خوشبودار ہو جاتی ہے . 
 

شیئر: