Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کچن ٹپس ‎

ہاتھوں سے لہسن کی بو دور کرنے کے لیے ہاتھ بہتے پانی کے نیچے رکھ کر ان پر اسٹیل کا چمچ رگڑیں  اور پھر صابن سے اچھی طرح ہاتھ دھو لیں بو دور ہو جائے گی .  
بیکنگ کے لیے ڈو بناتے وقت تیل کی جگہ سیب کا جوس بھی استعمال کیا جا سکتا ہے .  
فریزر میں جمے ہوئے گوشت کو فوری پگھلانے کے لیے اسے زیادہ سے نمک ملے پانی میں بھگو دیں  اس سے  برف پگھلنے کے ساتھ ساتھ جما ہوا خون بھی صاف ہو جائے گا . 
سبزیاں کاٹنے سے اکثر انگلیوں پر سیاہ نشان پڑ جاتے ہیں ان پر سفید سرکہ ملنے یا آلو کاٹ کر رگڑنے سے یہ نشان دور ہو جاتے ہیں . 
سفید یا کالے چنوں کے پکتے ہوئے سالن میں  تھوڑا سا ابلتا ہوا دودھ شامل کر دیا جائے تو وہ جلدی گل جاتے ہیں . 
 

شیئر: