Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیشے کے برتن چمکانے کی تدابیر‎

شیشے کے برتن ، بوتلیں اور شیشے کے جار کو چمکانے کے لیے  انہیں واشنگ پاؤڈر سے دھونے کے بعد  سرکہ ملے پانی سے کھنگالیں . سرکہ برتنوں کو نئے جیسا  چمکدار بنا دیتا ہے . 
شیشے کی بوتلوں کو اندر سے صاف کرنے کے لیے واشنگ پاؤڈر کے ساتھ  دو انڈوں کے چھلکے کچل کر بوتل کے منہ میں ڈال دیں اور ڈھکن بند کر کے  اچھی طرح ہلائیں .  پھر بوتل کو الٹ کر یہ چھلکے نکال دیں اور بوتل کو صاف پانی سے دھو لیں . اس سے بوتلوں کا دھندلا پن دور ہو جائے گا اور وہ چمکنے لگیں گی . 
 

شیئر: