Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سپر ہیروز‘ ارجنٹینا کے ہسپتال پہنچ گئے، ننھے مریضوں کی عیادت

ارجنٹینا میں بچوں کے عالمی دن کے موقع پر بڑی تعداد میں موٹر سائیکل سوار ’سپر ہیروز‘ کا روپ دھار کر اس ہسپتال میں پہنچے جہاں ننھے مریض موجود تھے۔ انہوں نے بچوں میں کھلونے تقسیم کیے جبکہ بچے اپنے پسندیدہ کرداروں کو دیکھ کر بہت خوش ہوئے اور ان کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: