’یخہ چینہ‘: شانگلہ کا ٹھنڈا چشمہ، سیاحوں کے لیے پُرکشش مقام
’یخہ چینہ‘: شانگلہ کا ٹھنڈا چشمہ، سیاحوں کے لیے پُرکشش مقام
منگل 18 اگست 2026 9:56
خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے سیاحتی مقام یختگے کا مشہور چشمہ ’یخہ چینہ‘ جسے قدرتی فریج کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کو دیکھنے اور یہاں کے دلکش قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے ملک بھر سے سیاح بڑی تعداد میں آتے ہیں۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ