Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کھانسی میں آرام کے لیے‎

پیازکا رس ،  لیموں کا رس اور شہد کو مکس کرکے ابال لیں .  ٹھنڈا ہونے پر ہر چھ گھنٹے بعد ایک چائے کا چمچ استعمال کریں..
ایک چٹکی پسی کالی مرچ کھانے سے کھانسی ختم ہوجاتی ہے.
دارچینی کےاستعمال سےبھی کھانسی میں آرام آتا ہے .
لہسن پیاز اور چکن کا سوپ کھانسی دور کرنے کے لئے بے حد مفید ہے .
ابلے  دودھ کے ساتھ ایک ادرک کا ٹکڑا رات کو سونے سے پہلے لیں . کھانسی ٹھیک ہو جائے گی اور رات آرام سے گزر جائے گی .
کشمش اور الائچی چبانے سے خشک کھانسی ٹھیک ہوجاتی ہے .
گرم چیزوں کا زیادہ استعمال اور ٹھنڈی چیزوں سے احتیاط  کھانسی میں افاقہ دیتی ہیں . 
منقے توے پر  بغیر گھی کے بھون لیں  اوردن میں تین مرتبہ کھائیں کھانسی  ٹھیک ہو جائے گی. 

شیئر:

متعلقہ خبریں