Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈرائیونگ میں موبائل پکڑنے پر بھی جرمانہ

ریاض۔۔۔۔سعودی محکمہ ٹریفک نے ڈرائیوروں کو خبردار کیا ہے کہ جو شخص بھی ڈرائیونگ کے دوران ہاتھ سے موبائل استعمال کریگا وہ عام ڈرائیور کے مقابلے میں ٹریفک حادثات سے 23گنا زیادہ حادثات سے دوچار ہوسکتا ہے۔ ڈرائیونگ کے دوران موبائل ہاتھ میں لینے پر خواہ اسے استعمال کیا گیا ہو یا بند ہو 150ریال جرمانہ ہے اور ایک ماہ کے اندر ادا نہ کرنے پر 300ریال تک پہنچ جاتا ہے۔

شیئر: