Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جازان بھر میں” ساھر“ جلد

جازان....جازان ریجن میں ٹریفک کے ڈائریکٹر کرنل راشد الغامدی نے واضح کیا ہے کہ جازان صوبے کے تمام علاقو ں میں ساھر کیمرے جلد نصب ہونگے جبکہ ریجن کی بعض سڑکوں پر انتہائی رفتار کے نئے بورڈز لگائے جائیں گے اور سسٹم میں تبدیلی بھی ہوگی۔ الغامدی کا کہنا ہے کہ کیمروں کی تنصیب سگنلز پر شرو ع کردی گئی ہے۔ مقررہ نظام الاوقات کے مطابق مکمل کرلی جائیگی۔

شیئر: