Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

داعش کو چند ہفتوں میں شکست ہو جائیگی، ماکروں

پیرس۔۔۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ شام اور عراق میں سرگرم دہشتگرد گروپ داعش کو آئندہ چند ہفتوں کے دوران مکمل طور پر جنگی شکست ہو جائیگی۔ یہ بات انہوں نے فرانس کی فوجی صلاحیت میں اضافے کے لیے نئے منصوبے پیش کرتے ہوئے کہی۔ فرانس کے جنوبی بندرگاہی شہر ٹولاں میں ایک فوجی بحری جہاز پر خطاب کرتے ہوئے ماکروں نے ان ممالک کا شکریہ بھی ادا کیا جن کی کوششوں کے سبب داعش مکمل فوجی شکست کے بالکل قریب ہے۔ ماکروں نے امید ظاہر کی کہ اب فرانس اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر خطے میں استحکام کے لیے کوشش کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں:بریگزٹ پر دوسرا ریفرنڈم مسترد

شیئر: