پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے میں کھانے پینے کے مراکز کے لیے بین الاقوامی معیار کے مطابق ’سٹار ریٹنگ پروگرام‘ شروع کیا ہے۔ اس سٹار ریٹنگ پروگرام کا مقصد ہوٹلوں اور ریستورانوں میں کھانے کے معیار اور صفائی ستھرائی کو یقینی بنانا ہے۔ مزید جانیے رائے شاہنواز کی اس ویڈیو رپورٹ میں