Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر شائستہ تصاویر کا خمیازہ

ریاض.... ریڈیو ٹی وی کارپوریشن کے ایک ادارے کی ایگزیکیٹو ڈائریکٹر کو غیر شائستہ تصاویر منظرعام پر آنے کے بعد عہدے سے ہٹا دیاگیا۔ اعلیٰ حکام نے تقرری کے طریقہ کار کی تحقیقات کابھی حکم دے دیا۔ سوشل میڈیا پر نئی عہدیدار کی نامناسب تصاویر بڑی تعداد میں پھیل گئی تھیں۔ 
 
 
 

شیئر: