پاکستان میں سیر و تفریح کا روایتی انداز اب تیزی سے بدل رہا ہے۔ صرف خوبصورت نظارے دیکھنے اور تصویریں کھینچنے کے بجائے، اب ملک کی نوجوان نسل ’تجرباتی سیاحت‘ کی دیوانی ہو رہی ہے جہاں مقامی ثقافت، رہن سہن اور مہم جوئی کو قریب سے محسوس کیا جاتا ہے۔ روایتی سیاحت کے اس گرتے گراف اور نئے انقلاب کی کہانی دیکھیے رائے شاہنواز کی اس خصوصی ویڈیو رپورٹ میں۔