عام طور پر پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں شہری بڑے نالے یا بلندیاں عبور کرنے کے لیے روایتی ڈولی کا استعمال کرتے ہیں لیکن وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی دو یونین کونسلز، بہارہ کہو اور پھلگراں کے درمیان بھی ایک ایسی ہی ڈولی نصب ہے جسے روزانہ ہزاروں مقامی مکین آمدورفت کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ