Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ملکی 8ارب ریال حصص کے مالک

ریاض ... غیر ملکی سرمایہ کاروں نے گزشتہ ہفتے 8ارب ریال سے زیادہ مالیت کے حصص حاصل کئے۔ انہوں نے 15جون 2015ءکو حصص مارکیٹ میں قدم رکھنے کے بعد پہلی بار 567.98ملین ریال کمائے۔ غیر ملکی سرمایہ کاری قواعد و ضوابط میں ترامیم کے بعد غیر ملکی سرمایہ کار حصص مارکیٹ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

شیئر: