Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سری دیوی کے ہونٹوں میں تبدیلی

بالی وڈ کی صف اول کی اداکاراﺅں میں شمار ہونےوالی اداکارہ سری دیوی عمر رسیدہ ہونے کے باوجود آج بھی فلموں میں پسند کی جارہی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ سری دیوی کی شخصیت میں واضح تبدیلی آئی ہے۔ سری دیوی کے ہونٹ کافی تبدیل شدہ لگ رہے ہیں ۔نئی ویڈیو میں فرق واضح ہے۔ خبریں گردش کررہی ہیں کہ سری دیوی نے اپنی نئی فلم میں منفرد دکھائی دینے کیلئے اپنے ہونٹوں کی سرجری کروائی ہے۔سری دیوی نے گزشتہ برس فلم ' موم'میں والدہ کا کردارادا کیا تھا جسے بے حد پسند کیاگیا۔
 

شیئر: