Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت : قید کی مدت میں ایک ماہ 20دن اور ایک سال 9ماہ کا ہوگا

کویت: کویت میں جیل خانہ جات کے قوانین اور ضوابط میں ترمیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیدکی مدت میںایک ماہ 20دن اور ایک سال 9ماہ کا ہوگا۔کویتی انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر عادل الدمخی نے کہا ہے کہ کمیٹی کے ارکان نے حکومت کو تجویز کیا ہے کہ قیدیوں کے ساتھ انسانی سلوک اور رعایت برتنے کے لئے جیل خانہ جات کے قوانین میں ترمیم کی جائے۔ عمر کی زیادہ سے زیادہ مدت25سال ہوگی۔ کمیٹی وزارت داخلہ کے سامنے اپنی سفارشات رکھے گی۔ 
کویت کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے کلک کریں
 

شیئر: