Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہی فرمان: سعودی چیف آف سٹاف جنرل فیاض الرویلی جوائنٹ فورسز کے کمانڈر مقرر

وزیر دفاع کو شاہی فرمان پر عملدرآمد کی ہدایت بھی دی گئی ہے ( فوٹو: ایس پی اے)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پیر کو ایک شاہی فرمان جاری کیا ہے جس کے تحت چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض الرویلی کو ان کی موجودہ ذمہ داریوں کے ساتھ جوائنٹ فورسز کا کمانڈر مقرر کیا گیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق شاہی فرمان میں لیفٹیننٹ جنرل فہد بن حمد بن عبدالعزیز السلمان کو وزیر دفاع کا مشیر برائے عسکری امور بھی مقرر کیا گیا۔
یہ تقرریاں وزیر دفاع کی سفارش ہر کی گئی ہیں جنہیں شاہی فرمان پر عملدرآمد کی ہدایت دی گئی ہے۔

 

شیئر: