Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برازیل: جیل میں جھڑپ کے دوران 10 قیدی ہلاک

برازیلیا، برازیل میں ایک جیل میں2 گروپوں کے درمیان ہونے والی لڑائی کے نتیجے میں 10 قیدی اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ برازیل کے محکمہ انصاف نے بتایا کہ شمالی ریاست سیارا میں واقع ایک جیل میںلڑائی قیدیوں کے دو گروپوں کے درمیان ہوئی۔ محکمہ انصاف کے ترجمان کے مطابق جیل کے گارڈز جیل کا کنٹرول حاصل کرنے اور حالات پر قابو پانے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔

شیئر: