Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لکھنؤ کا گڑبڑ جھالا بازار جہاں پیدائش سے موت تک کا ہر سامان ملتا ہے

لکھنؤ کا ذکر ہو تو ذہن میں نوابوں کی شان و شوکت، تہذیب، نفاست اور لذیذ پکوانوں کا خیال آتا ہے، لیکن اسی شہر میں ایک ایسا بازار بھی ہے جس کا نام سنتے ہی آپ کے ذہن میں کئی سوال جنم لیتے ہیں۔ اس کا نام ہے گڑبڑ جھالا!
 لیکن آخر اس بازار کا نام گڑبڑ جھالا کیوں پڑا؟ کیا یہاں واقعی کوئی گڑبڑ ہوتی ہے یا اس نام کے پیچھے بھی لکھنؤ کی کوئی دلچسپ کہانی چھپی ہے؟
تو آئیے، آج آپ کو لے چلتے ہیں لکھنؤ کے اسی منفرد بازار کی سیر پر اور جانتے ہیں کہ آخر اس کا نام گڑبڑ جھالا کیوں ہے اور یہاں کیا کچھ ملتا ہے!

شیئر: