Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کے چار بچوں کا کمال، بغیر سکول گئے چار غیرملکی زبانوں میں روانی

کراچی سے تعلق رکھنے والے یہ چار بچے چار مختلف زبانیں بول سکتے ہیں۔ انہوں نے رسمی تعلیم حاصل نہیں کی، تاہم ان کے والد نے انہیں گھر پر ہی زبانیں سکھائی ہیں اور آج یہ چائنیز، انگلش، جرمن اور فرینچ فر فر بولتے ہیں۔ دیکھیے لاہور سے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ۔

شیئر: