Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تیونس کی الزیتونہ جامع مسجد کیلئے 20ملین

ریاض ... سعودی عرب نے تیونس میں شاہ عبدالعزیز مسجد اور الزیتونہ جامع مسجد کی اصلاح و مرمت کیلئے 20ملین ریال کے عطیے کا اعلان کردیا۔تیونس میں متعین سعودی سفیر العلی نے اس گرانقدر عطیے پر سعودی عرب اور اسکی قیادت کیلئے گہری قدرو منزلت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ الزیتونہ جامع مسجد کو دنیا بھر کے مسلمان انتہائی فخر و اعزاز سے دیکھتے ہیں۔ یہ اسلامی تاریخ کا ناقابل فراموش انمول اثاثہ ہے۔
 
 

شیئر: