Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیلاب سے بچانے کیلئے 26برساتی نالے

ریاض ....جدہ شہر کو سیلاب کے مسائل سے بچانے کیلئے 26برساتی نالے میونسلپٹی کے حوالے کردیئے گئے۔ ان پر 213ملین ریال لاگت آئی۔بریمان ، قویضہ ، کلو گیارہ، المتبولی، کلو14، العلیا، الواحہ، ابرق الرغامہ، مخطط عبید، المساعد ، الرایہ، السنابل، الجاوید، المروة، مخطط حرمین، جوہرة المعارض، الاجواد، السامر، النسیم الشمالی، الرحاب، الحرازات، الثعالبہ، القریات، النسیم 2، بترومین المصانع اور البستان محلوں میں زیر زمین پانی کی سطح کم کرنے کیلئے نیٹ ورک کی صفائی اور اصلاح کا کام انجام دیا گیا۔ 
 
 

شیئر: