Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جرمن سفارتکاروں پر حملہ آور کو سزائے موت

ریاض ...فوجداری کی خصوصی عدالت نے العوامیہ قصبے میں جرمن سفارتکاروں کی گاڑی پر حملے میں شریک دہشگرد کو سزائے موت کا فیصلہ سنادیا۔فائرنگ سے جرمن سفارتکارو ںکی گاڑی نذر آتش ہوگئی تھی جبکہ سفارتکار جان بچانے میں کامیاب ہوگئے تھے۔ دہشتگرد پر سیکیورٹی اہلکاروں پر بم برسانے کا الزام بھی ثابت ہوگیا۔ 3ججوں پر مشتمل عدالتی بنچ نے الزامات ثابت ہوجانے پر دہشتگرد کو نشان عبرت بنانے کیلئے موت کی سزا دینے کاحکم جاری کردیا۔
 
 

شیئر: