Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ مکرمہ سے 182غیر قانونی تارکین گرفتار

مکہ مکرمہ۔۔۔۔مکہ مکرمہ پولیس نے اقامہ و محنت قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے 182تارکین کو گرفتار کرکے الشمیسی ترحیل مرکزکے حوالے کردیا۔ سیکیورٹی آپریشن صبح سویرے شروع کیا گیا تھا۔ پولیس اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکار شریک تھے۔غیر قانونی تارکین کا تعلق مختلف ممالک سے ہے۔ یہ آپریشن مکہ مکرمہ کے مختلف علاقوں میں کیا گیا۔

شیئر: