Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

باحہ: کارحادثہ، آتشزدگی میں ایک ہلاک

باحہ۔۔۔۔باحہ کی الحجرہ کمشنری میں الجرین روڈ پر 2گاڑیوں میں ٹکر سے آگ لگ گئی ۔ ایک مسافر ہلاک اور 3جھلس گئے۔ ہلال احمر کے ترجمان عماد الزہرانی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ ہمیں 2گاڑیوں میں آگ لگنے اور ٹریفک حادثے کی اطلاع ملی تھی۔ فوراً ہی  2مدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر بھیجی گئیں۔ معائنے پر پتہ چلا کہ ایک شخص کی لاش سوختہ ہوگئی ہے جبکہ 3مسافر جھلس گئے ۔ متاثرین کو ابتدائی مرہم پٹی کے بعد اسپتال میں داخل کردیا گیا۔

شیئر: