Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مداحوں کی زبردست دلچسپی، ریاض میں لبنانی گلوکار فضل شاکر کے ایک اور کنسرٹ کا اعلان

لبنانی گلوکار فضل شاکر نے ریاض سیزن 2026 کے تحت منعقدہ خصوصی کنسرٹ میں پرفارم کیا جو تقریباً 14 سال بعد ایک بڑی آڈیئنس کے سامنے ان کی پہلی لائیو پرفارمنس تھی۔ ریاض سیزن 2026 کے تحت منعقدہ یہ کنسرٹ ’عودۃ الغائب‘ (غائب کی واپسی) کے عنوان سے ابوبکر سالم تھیٹر میں ہوا جس میں ان کے بیٹے اور گلوکار محمد شاکر نے بھی پرفارم کیا۔
فینز کی غیر معمولی دلچسپی کے باعث پہلے کنسرٹ کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے جس کے بعد جمعے کی شام ایک اور کنسرٹ منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

شیئر: