Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

38برس کے دوران سعودی عرب میں دہشتگردی کے 863 حملے

 پیر 12فروری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں 

٭ جنادریہ میلہ اقوام عالم کی تہذیبوں میں ہم آہنگی کو فروغ دے رہا ہے، خادم حرمین شریفین
٭ 43 کمپنیاں یوم روزگار کے موقع پر سعودی نوجوانوں سے ملازمتوں کی درخواستیں وصول کرینگی
٭ 38برس کے دوران سعودی عرب میں دہشتگردی کے 863 حملے ہوئے، 333سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے
٭ دواﺅں کے منفی اثرات سے متعلق 9ہزار شکایات درج کرائی گئیں، سعودی ایف ڈی اے
٭ قطیف میں سراغرسانوں پر بم حملہ کرنے والے سعودی شہری کو 20برس قید کی سزا سنادی گئی
٭ وزارت تعلیم نے نجی کالجوں اور یونیورسٹیوں میں 28اکیڈمک پروگرام بند کردیئے
٭ ایران قتل و غارتگری، لوٹ مار اورتباہ کاری پھیلانے والی ریاست ہے، اپوزیشن رہنما مریم رجوی
٭ چھوٹے اداروں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے بھاری بل کا مسئلہ حل کرنے کی خاطر وکلاء میدان میں آگئے
٭ یمن کی سرکاری افواج نہم میں آگے بڑھ گئیں، حوثی صنعاءبھاگ گئے
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: