Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جلد پر خارش ، فنگس اور بیکٹیریا کے خاتمے کے لیے کیا کریں ‎

ہفتہ میں ایک بار مہندی میں سرسوں کا تیل ملا کر لگانے سے خارش،فنگس اور بیکٹیریا سے نجات مل سکتی ہے۔ عرقِ گلاب اور سرکہ ملا کر سر کے پمپلز پر لگانے سے سکون ملتا ہے . خالص  کیسٹر آئل بھی متاثرہ حصہ پر لگایا جاسکتا ہے ۔
نیم کی نمبولیاں قدرے میٹھی ہوتی ہیں ۔روزانہ نہار منہ تین یا چار نمبولیاں کھانے سے جسم کے کسی بھی حصے پر دانے ،پھنسیاں اور پھوڑے نہیں بنتے ۔
نیم کے پتے سکھانے کے بعد اچھی طرح پیس کر پاؤڈر بنالیں ۔پھر اس میں تھوڑا سا پانی ملا کر گاڑھا سا پیسٹ بنائیں ۔اور چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر روزانہ ایک گولی کھائیں ۔ایکنی اور پمپل سے نجات مل جائے گی ۔ اسکے علاوہ موسم گرما میں آم کھانے کے بعد چند دانےجامن کھا لیں تو پورے جسم پرکہیں بھی گرمی دانے نہیں بنتے . 
مزید پڑھیں:آلو بھری مرچیں‎

شیئر:

متعلقہ خبریں