Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’نام کا مشہور مگر فٹ پاتھ پر‘ ایشیا کا واحد وِیٹ سٹرا آرٹسٹ پشاور میں

پشاور میں ایک ایسے آرٹسٹ بھی موجود ہیں جو اب بھی گندم کے تنکوں سے فن پارے بنانے کا صدیوں پرانا ہنر جاری رکھے ہوئے ہیں۔
سید عابد شاہ کہتے ہیں کہ اس کے ایشیا میں صرف چار کاریگر تھے جن میں سے ایک انڈیا ایک بنگلہ دیش اور دو پاکستان میں تھے، جن میں سے ایک کے وہ شاگرد ہیں اور نصف صدی سے یہ کام کر رہے ہیں۔
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ میں

 

شیئر: