Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حرم کے صحن میں تاش کھیلنے والی خواتین کو تنبیہ کی گئی، انتظامیہ

 
مکہ مکرمہ: حرم مکی شریف کے بیرون صحن میں تاش کھیلنے والی خواتین کی تصاویر سوشل میڈیا میں وائر ل ہوگئیں۔ 
مزید پڑھیں:آب زمزم پروجیکٹ رمضان سے قبل مکمل ہوجائے گا
واٹس ایپ، ٹویٹر اور فیس بک پر گزشتہ 3دن سے 4خواتین کی تصاویر دنیا بھر میں شیئر کی گئیں جو حرم مکی شریف کے جنوبی صحن میں تاش کھیلنے میں مصروف تھیں۔مزید پڑھیں:بدنامی ، بیخ کنی اور دیوار سے لگانے کی سازشوں کے باوجود اسلام پھیل رہا ہے، امام حرم
 حرم انتظامیہ میں رہنمائی کے شعبے میں کام کرنے والے اہلکار خواتین تنبیہ کی گئی اور انہیں سمجھایا کہ حرم کے صحن میں ان کا تاش کھیلنا اس مقام کی قدسیت کے خلاف ہے۔
مزید پڑھیں:مسجد الحرام سے متعلق اعداد وشمار
 یہ سن کر خواتین نے تاش کھیلنا بند کردیا اور عمرہ کی ادائیگی میں مصروف اپنے بقیہ اہل خانہ کا انتظار کرنے لگیں۔ تاش کھیلتے وقت زائرین حرم میں سے بعض نے ان کی تصاویر سوشل میڈیا میں شیئر کردیں تھی۔
حرم مکی شریف کی خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
مسجد الحرام کی مزید خبروں کے لئے یہاں کلک کریں

شیئر: