Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ممبئی کادنیا کے امیر ترین شہروں میں 12واں نمبر

ممبئی۔۔۔۔ممبئی نے دنیا کے امیر ترین شہروں میں 12واں مقام حاصل کیا۔ اس کی 950بلین ڈالر کی املاک ہیں۔نیویارک کو اول مقام 3کھرب ڈالر کی وجہ سے حاصل ہوا۔لندن کا دوسرا نمبر ہے جس کی املاک2.7کھر ب ڈالر کی بتائی گئی ہے۔ اس کا انکشاف نیو ورلڈ ویلتھ رپورٹ میں کیا گیا۔ ممبئی آئندہ 10برسوں میں مالداروں کا شہر بن جائیگا۔ایشیا میں ٹوکیو امیر ترین شہر ہے جس کی املاک 2.5کھرب ڈالر ہے۔ دنیا میں ٹوکیو تیسرے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھیں:- - - - - - -چیف سیکریٹری سے ہاتھا پائی کرنیوالے’’آپ‘‘کے ارکان اسمبلی بھیجے گئے تہاڑ جیل

شیئر: