Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی بینکوں میں غیر ملکی اثاثے 24.7ارب ریال

پیر 26فروری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ“کی شہ سرخیاں 

٭ سعودی وزارت تعلیم نے متعدد اداروں کے ملازمین کے مستقبل سے متعلق فیصلے جاری کردیئے
٭ سعودی عراقی تعلقات ہر شعبے میں بہتر ہورہے ہیں، عراقی صدر
٭ سعودی بینکوں میں غیر ملکی اثاثے 24.7ارب ریال تک پہنچ گئے
٭ سعودی صنعت ترقی کی راہ پر،مسلح افواج کی نمائش میں 80ہزارمصنوعات سجادی گئیں
٭ 2018ءکے دوران سعودی معیشت کی شرح نمو 1.7فیصد متوقع
٭ بشار الاسد مشرقی الغوطہ میں آگ لگانے کیلئے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر بضد
٭ خواتین کیلئے گاڑیوں کی ڈرائیونگ اور اصلاح ومرمت کا پروگرام اتوار کو شروع ہوگا
٭ عسکری عہدوں کیلئے خاتون امیدوار کا قد 155سینٹی میٹر ، مردوں کیلئے 168سینٹی میٹر،دونوں صنفوں میں 13سینٹی میٹر کافرق
٭ ابحر پل کا ٹھیکہ دینے کی تیاریاں، مکہ مکرمہ میں سرکلر روڈ ٹو اور تھری مکمل کرنے کیلئے اقدامات
٭ گورنر مشرقی ریجن نے اپنے صوبے میں 47آبی و ماحولیاتی و سمندر ی منصوبوں کا افتتاح کردیا
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: