Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وائٹینگ صابن بنانے کا طریقہ

عروسہ شاہ۔ کراچی
 
اجزاء:
 صابن، دو بڑے چمچ (گلیسرین صابن کو کش کر لیجئے)
چاول کا آٹا،دو بڑے چمچ 
کھوپرے کا تیل،ایک چھوٹا چمچ
شہد، دو بڑے چمچ
 بادام کا تیل، آدھا چھوٹا چمچ
ترکیب:
 سب سے پہلے سانچے میں ویسلین لگا لیں ،ایک چھوٹی پیالی میں اوپر دیے ہوئے تمام اجزاء ملا لیجئے۔ دوسری جانب ایک پین میں پانی گرم کریں اور پیالی اس پانی پر رکھ دیں ۔
تمام اجزاء اچھی طرح مکس کریں ۔پیالی ہٹا لیجئے اوراس میں موجود مکسچر کو سانچے میں ڈال لیجئے۔ 30 منٹ تک ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیجیے ۔صابن تیار ہے۔
 

شیئر: